اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس14 ستمبر 2018بروزجمعہ شام5:00 بجے طلب کر لیا ہے۔ جس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر غور لایا جائے گا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس14 ستمبر کو طلب کر لیا

مزید خبریں