صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا 20 واں سیشن پیرطلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا 20 واں سیشن پیر 9 مارچ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

مزید خبریں