اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔ یہ بات ایوان صدر سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

مزید خبریں