صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر فیصل جاوید کو ٹیلیفون ، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر فیصل جاوید کو ٹیلیفون کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر فیصل جاوید اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ اس موقع …

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر فیصل جاوید کو ٹیلیفون کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر فیصل جاوید اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرِجمیل کی بھی دعاکی۔