-اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار اور ادیب حمایت علی شاعر کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر نے حمایت علی شاعر اردو ادب میں گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نام اردو ادب میں ہمشہ زندہ رہے گا۔ صدر …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار اور ادیب حمایت علی شاعر کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
-اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار اور ادیب حمایت علی شاعر کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر نے حمایت علی شاعر اردو ادب میں گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نام اردو ادب میں ہمشہ زندہ رہے گا۔ صدر مملکت نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








