صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز کاروباری شخصیت سراج قاسم تیلی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممتاز کاروباری شخصیت سراج قاسم تیلی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔