اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس وقار احمد سیٹھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس وقار احمد سیٹھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








