اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس (کل) جمعرات کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے مشترکہ اجلاس سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر خطاب کریں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی (کل) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

مزید خبریں