صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سانحہ ہزار گنجی کے زخمی ایف سی اہلکاروں کی عیادت ،

کوئٹہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزراء نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج سانحہ ہزار گنجی کے زخمی ایف سی اہلکاروں کی عیادت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے …

کوئٹہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزراء نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج سانحہ ہزار گنجی کے زخمی ایف سی اہلکاروں کی عیادت کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں اور بہادری و جرأت کو خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply