صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی۔ 24 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے گھر گئے اور ان سے انکی والدہ کے انتقال پر ان سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ اتوارکو اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبرواستحکام کی دعا کی، خاتون اول بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply