صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت

لاہور۔16نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے چوہدری شجاعت کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔صدر مملکت نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔