اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کو پاکستان کبڈی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے اس فتح کو دنیا کے ''امن'' کے لئے وقف کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ صدرمملکت نے کہا کہ ٹیم نے لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان کبڈی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد ٹیم نے 41۔43 سے ٹائٹل جیت کرہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کو پاکستان کبڈی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے اس فتح کو دنیا کے ”امن” کے لئے وقف کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ صدرمملکت نے کہا کہ ٹیم نے لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں 41۔43 سے ٹائٹل جیت کرہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔








