صدر مملکت کا روہڑی ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 29 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روہڑی میں ٹرین اور مسافر بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان میں صدرمملکت نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

مزید خبریں