اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اومان کے سلطان قابوس بن السید کو سلطنت اومان کے 49 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اومان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سلطان قابوس کی مثالی قیادت کو سراہا۔ صدر اور وزیراعظم نے دونوں …
صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی اومان کے سلطان قابوس بن السید کو سلطنت اومان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اومان کے سلطان قابوس بن السید کو سلطنت اومان کے 49 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اومان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سلطان قابوس کی مثالی قیادت کو سراہا۔ صدر اور وزیراعظم نے دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا








