اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے جاری سفر کیلئے دعا کی جس سے ملک میں غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں صدر نے اس موقع پر پوری قوم کیلئے نیک خواہشات بھی ظاہر کیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی سال نو کے آغاز پر قوم کو مبارکباد ، ملک کی ترقی و خوشحالی کے جاری سفر کیلئے دعا کی

مزید خبریں