صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت

سیﺅل۔ 08 نومبر (اے پی پی)امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیﺅل پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا استعمال نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply