صوابی ،گھر میں سلینڈر پھٹنے کے باعث خاتون سمیت دو افرادزخمی

صوابی کے تحصیل رزڑ کےگائوں قمر گئی میں گھر میں سلینڈر پھٹنے کے با عث خاتوں سمیت دوافراد زخمی ہوگئے

پشاور۔ 05 جون (اے پی پی):صوابی کے تحصیل رزڑ کےگائوں قمر گئی میں گھر میں سلینڈر پھٹنے کے با عث خاتوں سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ۔ترجمان ریسکیو 1123 صوابی کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کالو خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں منصف عمر 40 سال اور مسماۃ (ب) عمر 32 سال شامل ہیں ۔

مزید خبریں