لاہور۔24ستمبر (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 91 تا96روپے ،آم چونسہ 145تا150روپے،آڑو 85سے 90 روپے ،امرود 52سے 54روپے فی کلو اور کیلا80سے85روپے فی درجن فروخت ہوا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں