صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔21ستمبر (اے پی پی) لاہورمقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے ،آم چونسہ 150تا155روپے،آڑو 80سے 85 روپے ،امرود 52سے 54روپے فی کلو اور کیلا80سے85روپے فی درجن فروخت ہوا۔