صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔9 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سے31 روپے فی کلو، پیاز27 سے29 روپے اور ٹماٹر63سے65 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾اسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 17 سے18 ، بینگن48سے 50 ، بھنڈی توری58 سے60 ،کریلہ53 سے55، گھیا کدو53سے55 ‘ دیسی ٹینڈا53سے 55،مٹر111سے115 ، اروی33 سے 35 ،شملہ مرچ72 سے60 ، پھول گوبھی53 سے55 …

لاہور۔9 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سے31 روپے فی کلو، پیاز27 سے29 روپے اور ٹماٹر63سے65 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾اسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 17 سے18 ، بینگن48سے 50 ، بھنڈی توری58 سے60 ،کریلہ53 سے55، گھیا کدو53سے55 ‘ دیسی ٹینڈا53سے 55،مٹر111سے115 ، اروی33 سے 35 ،شملہ مرچ72 سے60 ، پھول گوبھی53 سے55 ، بند گوبھی63 سے65 ، شلجم36سے 38 ،مولی23سے 25 اورلیموںدیسی 82 سے85 روپے فی کلو رہا ۔