لاہور۔10 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا30سے32 روپے فی کلو، پیاز28 سے30 روپے اور ٹماٹر63سے65 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾اسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن43سے 45 ، بھنڈی توری53 سے55 ،کریلہ48 سے50، گھیا کدو48سے50 ‘ دیسی ٹینڈا48سے 50،مٹر106سے110 ، اروی33 سے 35 ،شملہ مرچ67 سے70 ، پھول گوبھی53 سے55 …
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں
لاہور۔10 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا30سے32 روپے فی کلو، پیاز28 سے30 روپے اور ٹماٹر63سے65 روپے فی کلو فروخت ہوا ¾اسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سے15 ، بینگن43سے 45 ، بھنڈی توری53 سے55 ،کریلہ48 سے50، گھیا کدو48سے50 ‘ دیسی ٹینڈا48سے 50،مٹر106سے110 ، اروی33 سے 35 ،شملہ مرچ67 سے70 ، پھول گوبھی53 سے55 ، بند گوبھی63 سے65 ، شلجم38سے 40 ،مولی21سے 22 اورلیموںدیسی 87 سے90 روپے فی کلو رہا ۔








