صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

Department of Agriculture
Department of Agriculture

لاہور۔8 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 52سے56 روپے فی کلو، پیاز60سے66روپے اور ٹماٹر120سے125 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 325 سے 330 روپے، پالک18 سے20،بینگن26سے28 ، بھنڈی توری 48سے50،کریلا 43سے45، گھیا کدو375سے37، مٹر90 سے95روپے، اروی60سے 63 ، پھول گوبھی28سے 30، بند گوبھی48سے 50، شلجم31سے33 اور مولی10سے11روپے فی کلو رہی۔