صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔18 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 46 سے49 روپے فی کلو، پیاز 58 سے70روپے اور ٹماٹر190سے200 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 296 سے 305 روپے، پالک23 سے25،بینگن30 سے32 ، بھنڈی توری 71سے75،کریلا 48 سے50، گھیا کدو33 سے35، مٹر90 سے94 روپے، اروی57 سے 60، پھول گوبھی30سے 32، بند گوبھی60سے 63، شلجم24سے26اور مولی14سے15روپے …

لاہور۔18 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 46 سے49 روپے فی کلو، پیاز 58 سے70روپے اور ٹماٹر190سے200 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 296 سے 305 روپے، پالک23 سے25،بینگن30 سے32 ، بھنڈی توری 71سے75،کریلا 48 سے50، گھیا کدو33 سے35، مٹر90 سے94 روپے، اروی57 سے 60، پھول گوبھی30سے 32، بند گوبھی60سے 63، شلجم24سے26اور مولی14سے15روپے فی کلو رہی۔

مزید خبریں