صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔5 مئی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 47سے 50 روپے فی کلو،پیاز30سے32روپے اور ٹماٹر27سے30روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک15سے16،بینگن20سے22‘ بھنڈی توری75سے80،کریلہ26سے28، گھیا کدو20سے22، مٹر90سے95روپے،پھول گوبھی23سے25،بند گوبھی22سے24،شلجم 11سے 12اور مولی15سے16روپے فی کلو رہی۔