صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کی قمیتں

لاہور۔10 اگست(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 53 سے55 روپے فی درجن اور امرود36 سے38 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل 106 سے110 روپے‘آم انور رٹول 110 سے 114‘آم دیسی40سے 42،خوبانی 120 سے 125 اورآڑو111 سے115 روپے فی کلو فروخت ہوا۔