لاہور۔18 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)82 تا118 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،ناشپاتی 63سے 66روپے اور کیلا58سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں