صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔8 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی)85 تا115روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 70تا73 روپے،ناشپاتی 63سے 64روپے اور کیلا54سے56 روپے فی درجن فروخت ہوا۔

مزید خبریں