صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔21 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی)87 تا140 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 76 تا 79 روپے،انار120سے 127 روپے اور کیلا60 سے62روپے فی درجن فروخت ہوا۔

مزید خبریں