صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔25 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)88 تا138 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 77تا80روپے،انار150سے 180 روپے اور کیلا60سے63روپے فی درجن فروخت ہوا۔

مزید خبریں