لاہور۔6اکتوبر (اے پی پی): مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 97 تا102روپے ،جاپانی پھل 78تا82روپے،آڑو 95سے 100 روپے ،امرود 53سے 55روپے فی کلو اور کیلا82سے87روپے فی درجن فروخت ہوا۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں