اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے اتوار کو کرم ایجنسی میں بارودی مواد سے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی پیغام میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مادر وطن کی حفاظت کے لئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکے بلندی درجات کے لئے بھی دعا کی۔ …
طلال چوہدری کی کرم ایجنسی میں بارودی مواد سے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے اتوار کو کرم ایجنسی میں بارودی مواد سے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی پیغام میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مادر وطن کی حفاظت کے لئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکے بلندی درجات کے لئے بھی دعا کی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے پوری قوم متحد ہے۔








