سرینگر۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے فوری حل کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا کہ اس دیرینہ تنازعے سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہے اور عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے فوری حل کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔
عالمی برادری اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے فوری حل کیلئے اقدامات کریں، حریت کانفرنس

مزید خبریں