قاہرہ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک نے مصر کو لون پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے۔ورلڈ بینک سے جاری ایک بیان کے مطابق مصر کو 3 بلین ڈالر کے امدادی پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے گئے ہیں،انھوں نے کہا کہ مصر میں معاشی ڈھانچہ سازی کا عمل احسن طریقے سے جاری ہیں اور ادارہ جاتی اصلاحات سے ملازمتیں پیدا ہوں …
عالمی بینک نے مصر کے لئے ایک بلین ڈالر قرضہ جاری کر دیا

مزید خبریں
قاہرہ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک نے مصر کو لون پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے۔ورلڈ بینک سے جاری ایک بیان کے مطابق مصر کو 3 بلین ڈالر کے امدادی پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے گئے ہیں،انھوں نے کہا کہ مصر میں معاشی ڈھانچہ سازی کا عمل احسن طریقے سے جاری ہیں اور ادارہ جاتی اصلاحات سے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔








