اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے دوحہ میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ”فوڈیکس قطر“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 19 جنوری 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
عالمی تجارتی نمائش ”فوڈیکس قطر“ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 19 جنوری تک درخواستیں طلب

مزید خبریں