لندن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ کر 1,353.10 ڈالر فی اونس پر آ گئے ہیں جس کی وجہ امریکا اور روس میں کشیدگی اور یمن میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال ہیں۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1350.29 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.4 فیصد …
عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ کر 1,353.10 ڈالر فی اونس پر آ گئے ہیں جس کی وجہ امریکا اور روس میں کشیدگی اور یمن میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال ہیں۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1350.29 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.4 فیصد 5.80) ڈالر)اضافہ کے ساتھ 1345.20 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی 0.7 فیصد بڑھ کر 16.57 ڈالر فی اونس رہے۔








