لندن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آگئی ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.4 فیصد بڑھ کر 1325.66 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 0.3 فیصد 17.80) ڈالر)کمی کے ساتھ 1324.20 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی کم ہوکر 16.26 ڈالر فی اونس رہے۔ لندن سپاٹ گولڈ …
عالمی سطح پر سونے کے نرخ میںکمی

مزید خبریں
لندن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آگئی ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.4 فیصد بڑھ کر 1325.66 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی اپریل کے لیے سپلائی 0.3 فیصد 17.80) ڈالر)کمی کے ساتھ 1324.20 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ بھی کم ہوکر 16.26 ڈالر فی اونس رہے۔ لندن سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصدکمی کے ساتھ کے ساتھ 1333.44 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونے کی اپریل میں سپلائی کے سودے 0.7 فیصدکمی کے ساتھ 1337.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔چاندی1637 ڈالر فی اونس رہی ۔پلاڈیم اور پلاٹینیم کے نرخ بھی کم ہوئے۔سنگا پور میں سپاٹ گولڈ 1339.46 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کی ڈیلیوری برائے اپریل 1341.10ڈالر فی اونس طے پائی۔








