عالمی سنوکر چیمپئن شپ منگل سے ترکی میں شروع ہو گی

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) عالمی سنوکر چیمپئن شپ منگل سے ترکی میں شروع ہوگی جس میں میں دنیا بھر کیوئٹس حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی چار رکنی ٹیم شرکت کرے گی جن میں محمد آصف، ذوالفقار عبدالقادر، بابر مسیح اور مبشر رضا شامل ہیں جبکہ نوید کپاڈیہ ٹیم کے ہمراہ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔ یہ چیمپئن شپ 9 نومبر تک …

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) عالمی سنوکر چیمپئن شپ منگل سے ترکی میں شروع ہوگی جس میں میں دنیا بھر کیوئٹس حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی چار رکنی ٹیم شرکت کرے گی جن میں محمد آصف، ذوالفقار عبدالقادر، بابر مسیح اور مبشر رضا شامل ہیں جبکہ نوید کپاڈیہ ٹیم کے ہمراہ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔ یہ چیمپئن شپ 9 نومبر تک جاری رہے

مزید خبریں