لندن ۔ 28 جولائی (اے پی پی)عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔ لندن سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈنگ 1261.74 ڈالر فی اونس میں ہوئی جو کہ 15 جون کے بعد رواں سال کے اعلی ترین نرخ ہیں۔
عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے چاندی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں