لندن ۔ 6 جون (اے پی پی) عالمی سپاٹ مارکیٹ سونے کے بھاﺅ چڑھ گئے۔امریکا میں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کے حوالے سے مایوس کن رپورٹ سامنے آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے بھاﺅ 1300 ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئے۔سپاٹ گولڈ اپریل کے بعد پہلی بار ابتدائی سیشنز میں 1282 ڈالر فی اونس پر گیا جبکہ چاندی کے بھاﺅ بھی بڑھ کر17.61 ڈالر فی اونس پر …
عالمی مارکیٹ سونے کے بھاﺅ چڑھ گئے
لندن ۔ 6 جون (اے پی پی) عالمی سپاٹ مارکیٹ سونے کے بھاﺅ چڑھ گئے۔امریکا میں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کے حوالے سے مایوس کن رپورٹ سامنے آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے بھاﺅ 1300 ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئے۔سپاٹ گولڈ اپریل کے بعد پہلی بار ابتدائی سیشنز میں 1282 ڈالر فی اونس پر گیا جبکہ چاندی کے بھاﺅ بھی بڑھ کر17.61 ڈالر فی اونس پر آگئے تاہم پلاٹنیم کے نرخ 3 فیصد نیچے آنے کے ساتھ 955.70 ڈالر پر رہے۔









