عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان

لندن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز ملاجلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ لندن میں بینچ مارک لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5487ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.61فیصد کا اضافہ …

لندن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز ملاجلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ لندن میں بینچ مارک لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5487ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.61فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 6587ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے تانبے کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply