عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 12 اپریل (اے پی پی) نیویارک کی عالمی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے،برنٹ 72 ڈالر فی بیرل کی حد پار کر گیا ہے جس کی وجہ امریکا کی شام میں ممکنہ کارروائی کے لئے روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے۔۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد مئی کے لئے سپلائی کے سودے67.10 ڈالر فی بیرل …

نیویارک ۔ 12 اپریل (اے پی پی) نیویارک کی عالمی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے،برنٹ 72 ڈالر فی بیرل کی حد پار کر گیا ہے جس کی وجہ امریکا کی شام میں ممکنہ کارروائی کے لئے روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے۔۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد مئی کے لئے سپلائی کے سودے67.10 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لیے سپلائی کے سودے 3172.26 ڈالر فی بیرل طے پائے۔