سنگا پور۔ 10ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ایران کیخلاف ممکنہ امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت اکتوبرکے لئے امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی )کی سپلائی کے سودے 44 سینٹ اضافے کے ساتھ 68.19 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 50 سینٹ اضافے کے ساتھ 77.33 ڈالر …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگا پور۔ 10ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ایران کیخلاف ممکنہ امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت اکتوبرکے لئے امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی )کی سپلائی کے سودے 44 سینٹ اضافے کے ساتھ 68.19 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 50 سینٹ اضافے کے ساتھ 77.33 ڈالر فی بیرل طے پائی ۔









