نیویارک ۔ 31 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں جمود کا رجحان رہا۔ سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 70.26 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ لندن کروڈ کے اکتوبر کے لیے سودے 7سینٹ اضافے کے ساتھ 77.70 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ جمود کا شکار رہے

مزید خبریں