عالمی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 11 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹوکیو کمیوڈیٹی ایکسچینج کے تحت ربڑ کی خریداری کے معاہدے 1.8 فیصد اضافے کے بعد 2.27 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے گئے۔ شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2551 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply