عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

لندن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی تجارت میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1139.20 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

Leave a Reply