لندن ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس قیمت 1138ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔ دو ہفتے قبل یہ قیمت 1148.98ڈالر ریکارڈ کی گی گئی تھی ۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.5فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی …
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم
لندن ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس قیمت 1138ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔ دو ہفتے قبل یہ قیمت 1148.98ڈالر ریکارڈ کی گی گئی تھی ۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.5فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی ۔









