لندن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ میں ایک فیصد تک کی کمی واقع ہو گئی۔فرانس اور برطانیہ کے آمدہ عام انتخابات اور امریکا کی شمالی کوریا کے ساتھ بڑھتی ہوئی مخاصمت کے باعث سپاٹ مارکیٹ میں مستقبل کی تجارت کے دوران سونے کی طلب میں کمی کے باعث سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ ایک فیصد تک گر گئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ میں ایک فیصد کمی