عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میںکمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر کی برطرفی سے پیدا ہونے والی کاروباری بے یقینی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصدکم ہو کر 1324.40 ڈالر فی اونس رہے۔