لندن ۔ 22 جون (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ ایک مرتبہ پھر چڑھ گئے۔لندن سپاٹ گولڈ 0.1 فیصد اپ کے ساتھ 1243.87 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونا 1295.97ڈالر فی اونس رہا۔ایشیاءمیں بھی سپاٹ سونے کے نرخ میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا اور اس کا ریٹ 1245.82 ڈالر فی اونس رہا۔امریکی سونے کی اگست کے لئے سپلائی 1246.7 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ ایک مرتبہ پھر چڑھ گئے

مزید خبریں