عالمی مالیاتی فنڈ کا تجارتی تنازعات پر انتباہ

واشنگٹن ۔ 18 جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ) آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ امریکا اور ا±س کے تجارتی شراکت داروں کے درمیان تجارتی تنازعات سے عالمی معاشی افزائش کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے حالیہ عالمی منظرنامے میں کہا ہے کہ باقاعدہ افزائش میں تسلسل کی کمی ہے اور خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارے …

واشنگٹن ۔ 18 جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ) آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ امریکا اور ا±س کے تجارتی شراکت داروں کے درمیان تجارتی تنازعات سے عالمی معاشی افزائش کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے حالیہ عالمی منظرنامے میں کہا ہے کہ باقاعدہ افزائش میں تسلسل کی کمی ہے اور خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارے نے کہا ہے کہ بعض بڑی معیشتوں میں افزائش کی شرح بظاہر زیادہ سے زیادہ سطح پر پہنچنے کے بعد اب کم ہو رہی ہے۔ 2018 ءکے لیے جاپان کی شرح افزائش کے تخمینے کو اپریل میں جاری کیے گئے گزشتہ تخمینے کے مقابلے میں 1.2 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں